بدھ، 3 اپریل، 2024

ٹیکنالوجی موومنٹ

technology movement political party

بہت سے بڑے ملکوں میں سائنس و ٹیکنالوجی پر بیشمار کام ہو رہا ہے، ان گنت لیب بن رہی ہیں، نئی نئی ایجادات ہو رہی ہیں.

لیکن شاید آج تک آپ نے کسی ملک میں کوئی سیاسی پارٹی ایسی نہیں دیکھی ہوگی جو ٹیکنالوجی کے لئے بنائی گئی ہو.

لیکن ایک پارٹی ہے، جس کا نام ہی ٹیکنالوجی پر ہے، اور وہ ہے بھی ہمارے ہی ملک پاکستان میں.

جی ہاں! وقار زکا صاحب نے اپنی سیاسی پارٹی بنائی ہے، جسکا نام انہوں نے 'ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان' رکھا. صرف یہی نہیں بلکہ ٹیکنالوجی پارٹی کے لئے انہوں نے نشان بھی ٹیکنالوجی تھیم پر مبنی مانگا جو کہ تھا 'لیپ ٹاپ'.

Post Top Ad

Your Ad Spot