لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں،جو انرجی آپ کو کسی کا دیا گیا طعنہ سن کر مل سکتی ہےوہ شائد ہی کہیں اور سے مل سکتی ہو