ہفتہ، 13 اپریل، 2024

وہ کیا چیز ہے جس کل نام لیتے ہی وہ غائب ہو جاتی ہے؟

urdu puzzle riddle - اردو پہیلی


وہ کیا چیز ہے جس کل نام لیتے ہی وہ غائب ہو جاتی ہے؟
؟
؟
؟
؟
 خاموشی! جی ہاں، اگر مکمل خاموشی میں آپ بول پڑے کہ 'خاموشی' تو خاموشی ختم ہو جاۓ گی

Post Top Ad

Your Ad Spot