منگل، 16 اپریل، 2024

وٹامن شی


آج کل بہت سے لوگوں میں وٹامن سی کی کمی پائی جا رہی ہے، جس کے لئے بہت سے آگاہی کے پیغامات بھی چلاۓ جا رہے ہیں.

لیکن بہت سے لڑکوں کے پاس وٹامن شی (She) کی بھی کمی ہوتی ہے، اور یہ آگاہی کا پیغام ہے بھی ان ہی کے لئے کہ ان کی شادی کروا کر دیکھیں شائد وہ ٹھیک ہو جائیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot