منگل، 9 اپریل، 2024

اسٹیرنگ کو کیسے پکڑنا چاہئے

How should the steering be held?


ڈرائیونگ کرتے ہوئے ڈرائیور کو ہمیشہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے، اور ایک چھوٹی مگر انتہائی اہم بات ہے اسٹیرنگ کو سہی سے پکڑنا.

یاد رکھیں کہ ہمیشہ دونوں ہاتھوں کو اسٹیئرنگ وہیل کی مخالف سمتوں پر، باہر کی طرف سے رکھنا چاہیے۔ آپ کی گرفت مضبوط، پر نرم ہونی چاہیے۔ اپنے انگوٹھے کو اسٹیئرنگ وہیل کے ساتھ اوپر، یعنی اپنے بلمقابل رکھیں۔ اسٹیرنگ وہیل کو اس کے کنارے کے اندر سے پکڑتے ہوئے کبھی نہ موڑیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot