پیر، 8 اپریل، 2024

بنا الفاظ کے قومی ترانے


اپنے ملک کا قومی ترانہ بچوں کو ہر روز اسکول میں پڑھایا جاتا ہے، لیکن کیا ہو اگر قومی ترانہ تو ہو مگر اس میں پڑھنے کے لئے الفاظ نہ ہوں.

جی ہاں! ایسا ہو سکتا ہے.

ہسپانوی قومی ترانہ وہ ترانہ ہے جس میں الفاظ نہیں ہیں۔ 'مارچا ریئل' (ہسپانوی قومی ترانہ) صرف اکیلا ہی ایسا ترانہ نہیں بلکہ بوسنیا اور ہرزیگووینا، کوسوو اور سان مارینو کے کے قومی ترانے بھی اس کے ساتھ شامل ہیں، یہ چاروں دنیا کے ان قومی ترانوں میں شامل ہیں جن کے کوئی سرکاری گیت (official lyrics) نہیں ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot