ہفتہ، 11 مئی، 2024

وزن گھٹانے کی کیلکولیشن

weight loss calculation

کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں، تو ہم آپ کو ایک آسان کیلکولیشن بتاتے ہیں.

آپ کو ایک کلو وزن کم کرنے کے لئے تقریبا ٧٧٠٠ کیلوریز جلانی ہوتی ہیں
اور یاد رہے کہ تقریبا ایک گھنٹہ دوڑنا صرف ٨٠٠ کیلوریز جلاتا ہے

Post Top Ad

Your Ad Spot