بدھ، 8 مئی، 2024

دنیا کا مختصر ترین ہوائی سفر

دنیا کا مختصر ترین ہوائی سفر  - world's shortest air route



دنیا کی مختصر ترین کمرشل فلائٹ سکاٹ لینڈ میں ہوتی ہے۔
علاقائی ایئر لائن لوگن ایئر جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان پرواز کرتی ہے۔ یہ سفر صرف ١.٧ میل ہے اور اس میں صرف ٩٠ سیکنڈ لگتے ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot