جمعرات، 30 مئی، 2024

کیا آپ نے گزشتہ ہفتے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت کی؟

urdu survey


تقریبا ٧٠% پاکستانیوں کے مطابق انہوں نے گزشتہ ہفتے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ بات چیت کی

٦٧% ہاں، بات چیت کی
١% کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم
٣٢ نہیں، بات چیت نہیں کی

Post Top Ad

Your Ad Spot