جمعرات، 16 مئی، 2024

کھلاڑی ایک کھیل میں اوسط کتنا دوڑتے ہیں؟

کھلاڑی ایک کھیل میں اوسط کتنا دوڑتے ہیں - How much do players run on average in a game


آپ نے اکثر کھیلوں میں کھلاڑیوں کو بھاگتے دوڑتے دیکھا ہوگا، اور اگر بات کی جائے فٹ بال کی، تو اس میں تو کھلاڑی مسلسل ہی دوڑ رہے ہوتے ہے.

تو کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ کھلاڑی ایک کھیل میں لگ بھگ کتنا دوڑتے ہوں گے؟
اگر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال ہے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں!

ہر فٹ بال میچ میں کھلاڑی اوسط 9.65 کلومیٹر دوڑتے ہیں. یعنی، تقریبا 12664 قدم!

Post Top Ad

Your Ad Spot