پیر، 1 اپریل، 2024

ہاکی کے پہلے ورلڈ کپ کا فاتح

ہاکی کے پہلے ورلڈ کپ کا فاتح - first hockey world cup's winner


ہم سب یہ جانتے ہیں کہ کرکٹ کا پہلا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز جیتا تھا، اس ہی طرح فٹبال کا پہلا ورلڈ کپ یوراگوے جیتا تھا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہاکی کا پہلا ورلڈ کپ کون جیتا تھا؟

نہیں؟

ہاکی کا سب سے پہلا ورلڈ کپ پاکستان نے جیتا تھا،یہ ورلڈ کپ ١٩٧١ میں بارسلونا، اسپین میں کھیلا گیا تھا، جس میں پاکستان نے بہترین کارکردگی دکھائی اور فائنل میں جگا بنانے میں کامیاب رہا.

فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے والی ٹیم یعنی اسپین سے ہوا اور پاکستان نے یہ فائنل 0-1 سے اپنے نام کر کے ہاکی کا پہلا ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا.

Post Top Ad

Your Ad Spot