ہفتہ، 3 فروری، 2024

کیا سیاسی جماعتیں اور سیاستدان عوام کی پرواہ کرتے ہیں؟

survey

تقریبا ٨٠% پاکستانی اس بات سے متفق ہیں کہ سیاسی جماعتیں اور سیاستدان عوام کی پرواہ نہیں کرتے.

  • ٦١% پوری طرح اتفاق کرتے ہیں
  • ١٩% کسی حد تک متفق ہیں
  • ٨% کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم
  • ٥% کسی حد تک متفق نہیں
  • ٧% بلکل اتفاق نہیں کرتے ہیں

Post Top Ad

Your Ad Spot