اتوار، 10 دسمبر، 2023

دنیا میں کتنے ویڈیو گمیز موجود ہیں؟

دنیا میں کتنے ویڈیو گمیز موجود ہیں - how many video games in the world


ویڈیو گیمز سب کو ہی پسند ہوتے ہیں اور آپ نے بھی کئی ویڈیو گیمز کھیلے ہوں گے لیکن کیا آپ کو ان ویڈیو گیمز کی تعداد معلوم ہے؟

١٩٧٠ کی دہائی سے اب تک پانچ ملین یعنی پچاس لاکھ (٥٠٠٠٠٠٠) سے زیادہ مختلف ویڈیو گیمز شائع ہو چکے ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot