ہفتہ، 9 دسمبر، 2023

ایک دوسرے کو سنیں

ازدواجی زندگی کے لئے مشورہ دیں - relationship advice

جس طرح ہم نے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ کھل کر بات کرنے کو کہا ایسے ہی جب کوئی آپ کو کوئی بات سناۓ تو اسے کھلے دل سے پوری توجہ کے ساتھ بہتر طور سے سنیں، اس کے غم بانٹیں، اس کی خوشی پہ خوش ہوں اور اس کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot