پیر، 28 اکتوبر، 2024

وائی فائی کا مظبوط پاسورڈ کیا ہونا چاہئے؟

سوال جواب - question answer


وائی فائی اکثر چوری ہوتا رہتا ہے، کیا آپ کوئی ایسا پاسورڈ بتا سکتے ہیں جو واقعی مضبوط ہو؟

یہ بات صحیح ہے کہ وائی فائی بھی چوری ہو جاتا ہے اور یہ بھی بات بالکل صحیح ہے کہ وائی فائی کا پاسورڈ مضبوط ہونا چاہیے
لیکن یہ بات صحیح نہیں ہے کہ پاسورڈ ہم یہاں بتا دیں.
کیونکہ اگر ہم نے یہاں کوئی پاسورڈ بتا دیا تو وہ پاسورڈ مضبوط نہیں رہے گا، اسی لیے یہ اپ کو خود سوچنا پڑے گا.

Post Top Ad

Your Ad Spot