1964 میں، ڈگلس اینجل بارٹ نے کمپیوٹر کا ماؤس ایجاد کیا تھا، لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ یہ پہلا کام کرنے والا پروٹو ٹائپ ماؤس لکڑی سے بنا ہوا تھا، اس میں دو دھاتی پہیے تھے جو اسکرین پر افقی اور عمودی حرکت کی اجازت دیتے تھے۔
آج ہم جس ماؤس کا استعمال کرتے ہیں وہ لکڑی کے عاجزانہ آغاز سے بہت طویل فاصلہ طے کرتا ہوا یہاں تک پوہنچا ہے۔