وباء کی وجہ سے لگاتار کئی سال تک ملتوی ہونے والا ٹیبل ٹینس کا ورلڈ کپ اس سال ٢٠٢٤ میں مکاؤ میں ہونے جا رہا ہے.
آئیں جانتے ہیں کہ آخری بار یعنی ٢٠٢٠ میں ٹیبل ٹینس کے ورلڈ کپ کا فاتح کون تھا اور کونسی ٹیم سب سے زیادہ بار ورلڈ کپ جیتی ہوئی ہے.
آخری بار ٹیبل ٹینس ورلڈ کپ شہر وہاوی، چین میں کھیلا گیا تھا اور اس میں چین ہی کے فین ژین ڈونگ فاتح رہے تھے، دوسری پوزیشن یعنی سلور میڈل بھی چین نے حاصل کیا تھا جبکہ تیسری پوزیشن جاپان نے حاصل کی تھی.
یاد رہے کہ چین ٹیبل ٹینس کی دنیا کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے جو کہ سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز اپنے پاس رکھے ہوئے ہے.